صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 131
«اثبت أحد! فإنما عليك نبي وصديق وشهيدان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے احد! ٹھہر جا (یعنی پرسکون رہ)، کیونکہ اس وقت تجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید موجود ہیں۔“