صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 13
«آمروا النساء في أنفسهن فإن الثيب تعرب عن نفسها وإذن البكر صمتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عورتوں سے ان کے (نکاح کے) معاملات میں مشورہ لیا کرو، کیونکہ شوہر دیدہ عورت (بیوہ یا طلاق یافتہ) اپنے بارے میں خود بول کر اظہار کرتی ہے، جبکہ کنواری عورت کی اجازت اس کی خاموشی ہے۔“