صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 14
«آمروا اليتيمة في نفسها وإذنها صماتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یتیم بچی سے اس کے (نکاح کے) معاملے میں مشورہ لیا کرو، اور اس کی اجازت اس کا خاموش رہنا ہے۔“