حدیث نمبر: 1277
«اللهم إني أسألك من الخير كله ما علمت منه وما لم أعلم وأعوذ بك من الشر كله ما علمت منه وما لم أعلم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنَ الْخَيْرِ كُلِّهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّرِّ كُلِّهِ مَا عَلِمْتُ مِنْهُ وَمَا لَمْ أَعْلَمْ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے ہر طرح کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، خواہ میں اسے جانتا ہوں یا نہ جانتا ہوں، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر طرح کی برائی سے، خواہ میں اسے جانتا ہوں یا نہ جانتا ہوں۔)“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1277
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [الطيالسي١ طب] عن جابر بن سمرة. الصحيحة ١٥٤٢.