حدیث نمبر: 1278
«اللهم إني أسألك من فضلك ورحمتك فإنه لا يملكها إلا أنت»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”«اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَرَحْمَتِكَ، فَإِنَّهُ لَا يَمْلِكُهَا إِلَّا أَنْتَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل اور تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں، کیونکہ تیرے سوا ان پر کسی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔)“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1278
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة ١٥٤٣: حل.