صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1275
«اللهم إني أسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاک دامنی اور بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔“