حدیث نمبر: 1274
"اللهم إني أسألك العفة والعافية في دنياي وديني وأهلي
ومالي اللهم استر عورتي وآمن روعتي واحفظني من بين يدي ومن خلفي وعن يميني وعن شمالي ومن فوقي وأعوذ بك أن اغتال من تحتي"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! میں تجھ سے اپنی دنیا، اپنے دین، اپنے اہل و عیال اور اپنے مال میں پاک دامنی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میرے عیب چھپا دے، میرے خوف کو امن میں بدل دے، اور میری حفاظت فرما میرے آگے سے، میرے پیچھے سے، میرے دائیں سے، میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے، اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں کہ مجھے میرے نیچے سے دھوکے میں پکڑ لیا جائے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1274
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [البزار] عن ابن عباس. مجمع ١/١٧٥ الأسماء ص ١٣٨.