صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1270
«اللهم أنت خلقت نفسي وأنت توفاها لك مماتها ومحياها إن أحييتها فاحفظها وإن أمتها فاغفر لها اللهم إني أسألك العافية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! تو نے میری جان پیدا کی اور تو ہی اسے وفات دے گا، اسی کی موت اور اسی کی زندگی تیرے ہی اختیار میں ہے۔ اگر تو اسے زندہ رکھے تو اس کی حفاظت فرما، اور اگر تو اسے موت دے تو اسے بخش دے۔ اے اللہ! میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں۔“