صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1254
«الله ورسوله مولى من لا مولى له والخال وارث من لا وارث له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ اور اس کا رسول اس شخص کے ولی ہیں جس کا کوئی ولی نہ ہو، اور ماموں اس شخص کا وارث ہے جس کا کوئی وارث نہ ہو۔“