صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1255
«اللهم اجعل أوسع رزقك علي عند كبر سني وانقطاع عمري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اے اللہ! میرا سب سے کشادہ رزق میری بڑھاپے کی عمر اور میری زندگی کے آخری حصے میں رکھ دے۔“