صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1253
«الله مع القاضي ما لم يجر فإذا جار تخلى الله عنه ولزمه الشيطان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ قاضی کے ساتھ ہوتا ہے جب تک وہ ظلم نہ کرے، پس جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اور شیطان اس کے ساتھ لگ جاتا ہے۔“