صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1248
«الزم رجلها فثم الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس (اپنی والدہ) کے قدموں کو لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خوب خدمت کرو)، کیونکہ جنت وہیں ہے۔“