صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1247
«الزم بيتك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھر کو لازم پکڑو (یعنی فتنوں کے دور میں گھر تک محدود رہو)۔“
«الزم بيتك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے گھر کو لازم پکڑو (یعنی فتنوں کے دور میں گھر تک محدود رہو)۔“