صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1249
«إلزمها فإن الجنة تحت أقدامها» - يعني الوالدة -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے لازم پکڑ لو (یعنی اس کی خدمت میں لگے رہو)، کیونکہ جنت اس کے قدموں کے نیچے ہے۔“ (یہ بات آپ ﷺ نے والدہ کے حوالے سے فرمائی)