صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1246
«ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فلأولى رجل ذكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مقررہ حصے ان کے حق داروں تک پہنچا دو، پھر جو کچھ بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“