صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1243
«التمسوها في العشر الأواخر: في تسع تبقين أو سبع تبقين أو خمس تبقين أو ثلاث تبقين أو آخر ليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اسے (شبِ قدر کو) آخری عشرے میں تلاش کرو: جب نو راتیں باقی رہ جائیں، یا سات باقی رہ جائیں، یا پانچ باقی رہ جائیں، یا تین باقی رہ جائیں، یا آخری رات میں۔“