صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1235
«البسوا الثياب البيض فإنها أطهر وأطيب وكفنوا فيها موتاكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سفید کپڑے پہنا کرو کیونکہ یہ بہت پاکیزہ اور عمدہ ہوتے ہیں، اور اپنے مردوں کو بھی انہی میں کفنایا کرو۔“