صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1234
«البس جديدا وعش حميدا ومت شهيدا ويرزقك الله قرة عين في الدنيا والآخرة» - قاله لعمر بن الخطاب -ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نئے کپڑے پہنو، قابلِ ستائش (اور نیک) زندگی گزارو اور شہادت کی موت مرو، اور اللہ تمہیں دنیا و آخرت میں آنکھوں کی ٹھنڈک نصیب فرمائے۔“ (آپ ﷺ نے یہ دعا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دی)