صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1220
«أكرموا الشعر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بالوں کا اکرام کرو (یعنی انہیں صاف ستھرا رکھو اور سنوارو)۔“
«أكرموا الشعر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بالوں کا اکرام کرو (یعنی انہیں صاف ستھرا رکھو اور سنوارو)۔“