صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1219
«أكرموا الخبز»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روٹی کا احترام کرو (یعنی اسے ضائع ہونے اور گرنے سے بچاؤ اور اس کی قدر کرو)۔“
«أكرموا الخبز»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”روٹی کا احترام کرو (یعنی اسے ضائع ہونے اور گرنے سے بچاؤ اور اس کی قدر کرو)۔“