صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1218
«أكرم شعرك وأحسن إليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے بالوں کا اکرام کرو اور انہیں اچھے طریقے سے (دھو کر اور تیل لگا کر) سنوار کر رکھو۔“