صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1217
«أكرم الناس يوسف بن يعقوب بن إسحاق بن إبراهيم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ عزت اور شرف والے یوسف بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم (علیہم السلام) ہیں۔“