صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1216
«أكرم الناس أتقاهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لوگوں میں سب سے زیادہ عزت و تکریم والا وہ ہے جو ان میں سب سے زیادہ پرہیزگار (متقی) ہو۔“