صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1210
«أكثروا ذكر هاذم اللذات: الموت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لذتوں کو توڑنے (اور ختم کرنے) والی چیز یعنی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔“