حدیث نمبر: 1209
«أكثروا الصلاة علي يوم الجمعة وليلة الجمعة فمن صلى علي صلاة صلى الله عليه عشرا»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ جو شخص مجھ پر ایک بار درود پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1209
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هق] عن أنس. الصحيحة ١٤٠٧.