حدیث نمبر: 1197
«اكتحلوا بالإثمد فإنه يجلوا البصر وينبت الشعر»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اثمد (سرمہ) استعمال کیا کرو، کیونکہ یہ بینائی کو تیز کرتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1197
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [ت] عن ابن عباس. المشكاة ٤٤٧٢.