صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1196
«اكتب فوالذي نفسي بيده ما يخرج منه إلا حق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لکھا کرو! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، اس (زبان) سے حق کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔“