صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1198
«أكثر الدعاء بالعافية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کثرت سے عافیت (سلامتی و بچاؤ) کی دعا کیا کرو۔“
«أكثر الدعاء بالعافية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کثرت سے عافیت (سلامتی و بچاؤ) کی دعا کیا کرو۔“