صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1195
«أكبر الكبائر الإشراك بالله وقتل النفس وعقوق الوالدين وشهادة الزور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سب سے بڑے گناہ یہ ہیں: اللہ کے ساتھ شرک کرنا، کسی (بے گناہ) جان کو قتل کرنا، والدین کی نافرمانی کرنا، اور جھوٹی گواہی دینا۔“