صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1194
"أقيموا صفوفكم وتراصوا فوالذي نفسي بيده إني
لأرى الشياطين بين صفوفكم كأنها غنم عفر"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی رکھو اور آپس میں مل کر کھڑے ہو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! میں شیاطین کو تمہاری صفوں کے درمیان یوں گھستا ہوا دیکھتا ہوں گویا کہ وہ مٹیالے رنگ کی بکریاں ہوں۔“