صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1193
«أقيموا صفوفكم وتراصوا فإني أراكم من خلف ظهري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی رکھو اور آپس میں مل کر کھڑے ہو، کیونکہ میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔“