صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1192
«أقيموا صفوفكم لا تخللكم الشياطين كأنها أولاد الحذف قيل: يا رسول الله وما أولاد الحذف؟ قيل: سود جرد بأرض اليمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی صفیں سیدھی رکھو، کہیں ایسا نہ ہو کہ شیاطین حذف کے بچوں کی طرح تمہارے درمیان گھس آئیں۔ پوچھا گیا: یا رسول اللہ! حذف کے بچے کیا ہیں؟ فرمایا: یہ یمن کے علاقے میں پائی جانے والی بغیر بالوں کی کالی بکریاں ہیں۔“