صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1189
«أقيموا الصلاة وآتوا الزكاة وحجوا واعتمروا واستقيموا يستقم بكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، حج اور عمرہ کرو، اور (دین پر) مضبوطی سے قائم رہو، تمہارے معاملات بھی درست اور استوار کر دیے جائیں گے۔“