صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1188
«أقيموا الصفوف في الصلاة فإن إقامة الصف من حسن الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں اپنی صفیں سیدھی رکھو، کیونکہ صفوں کو سیدھا رکھنا نماز کے حسن اور کمال کا حصہ ہے۔“