صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1190
«أقيموا حدود الله تعالى في البعيد والقريب ولا تأخذكم بالله لومة لائم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دور اور قریب والے (یعنی غیر اور اپنے) سب پر اللہ تعالیٰ کی حدود کو نافذ کرو، اور اللہ کے معاملے میں تمہیں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت ہرگز نہ روکے۔“