حدیث نمبر: 1185
«أقيلوا ذوي الهيئات عثراتهم إلا الحدود»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شریف اور باعزت لوگوں کی لغزشوں کو معاف کر دیا کرو، سوائے ان گناہوں کے جن پر (شرعی) حد مقرر ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1185
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خد د] عن عائشة. الصحيحة ٣٦٨.