حدیث نمبر: 1184
«أقلوا الخروج بعد هدأة الرجل فإن لله تعالى دواب يبثهن في الأرض في تلك الساعة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب لوگ سو جائیں (اور رات کا سناٹا چھا جائے) تو باہر نکلنا کم کر دو، کیونکہ اس وقت اللہ تعالیٰ کی بہت سی مخلوقات ہوتی ہیں جنہیں وہ زمین پر پھیلا دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1184
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د ن] عن جابر. الصحيحة ١٥١٨: خد، ابن خزيمة، حب.