صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1181
«اقطعوا في ربع الدينار ولا تقطعوا فيما هو أدنى من ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوتھائی دینار (کی چوری) پر ہاتھ کاٹو، اور جو اس سے کم مالیت کا ہو اس پر ہاتھ نہ کاٹو۔“