صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1182
«أقل أمتي أبناء السبعين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے بہت کم لوگ ستر سال کی عمر تک پہنچیں گے۔“
«أقل أمتي أبناء السبعين»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے بہت کم لوگ ستر سال کی عمر تک پہنچیں گے۔“