صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1180
«اقضوا الله فالله أحق بالوفاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کا قرض (یعنی نذر، روزہ، حج وغیرہ) ادا کرو، کیونکہ اللہ سب سے زیادہ اس بات کا حق دار ہے کہ اس کا حق ادا کیا جائے۔“