صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1179
«أقصر من جشائك فإن أكثر الناس شبعا في الدنيا أكثرهم جوعا في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنی ڈکار کو کم کرو (یعنی زیادہ پیٹ بھر کر نہ کھایا کرو)، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے ہی آخرت میں سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“