صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1178
«اقسموا المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”(میت کا) مال اللہ کی کتاب کے مطابق حق داروں کے درمیان تقسیم کرو، پھر مقررہ حصوں کے بعد جو بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد (عصبہ) کا حق ہے۔“