صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1177
«أقروا الطير على مكناتها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پرندوں کو ان کے گھونسلوں میں رہنے دو (یعنی انہیں اڑا کر ان سے بدشگونی مت لو)۔“