صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1176
«أقربكم مني مجلسا يوم القيامة أحسنكم خلقا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن تم میں سے میرے سب سے زیادہ قریب بیٹھنے والے وہ ہوں گے جن کے اخلاق تم میں سب سے اچھے ہوں گے۔“