صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1175
«أقرب ما يكون العبد من ربه وهو ساجد فأكثروا الدعاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے، لہٰذا (سجدے میں) کثرت سے دعا کیا کرو۔“