صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1166
«اقرءوا القرآن ما ائتلفت عليه قلوبكم فإذا اختلفتم فيه فقوموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قرآن مجید اس وقت تک پڑھتے رہو جب تک تمہارے دل اس پر متوجہ اور یکسو رہیں، اور جب تم اس (کے معانی یا قراءت) میں اختلاف کرنے لگو تو کھڑے ہو جایا کرو (یعنی تلاوت روک دو)۔“