صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1152
«اقتلوا ذا الطفيتين فإنه يلتمس البصر ويصيب الحبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ وہ (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتا ہے اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتا ہے۔“