حدیث نمبر: 1151
«اقتلوا الحية والعقرب وإن كنتم في الصلاة»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپ اور بچھو کو مار ڈالو، خواہ تم نماز ہی کی حالت میں کیوں نہ ہو۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 1151
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [طب] عن ابن عباس. صحيح أبي داود ٨٥٤.