صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1153
"اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يطمسان البصر
ويسقطان الحبل"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ یہ دونوں بینائی کو مٹا دیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔“