صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 1150
«اقتلوا الحيات والكلاب واقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يلتمسان البصر ويسقطان الحبل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سانپوں اور کتوں کو مار ڈالو، اور خاص طور پر پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار دو، کیونکہ یہ دونوں (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتے ہیں اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتے ہیں۔“